سروسز سیکٹر پرعائد اضافی ٹیکس ملکی مفاد کے خلاف ہے؛میاں زاہد حسین
خدمات کے شعبہ میں سرمایہ کاری رک رہی ہے، محاصل اور روزگار متاثر ہو نگے یکم ستمبر سے غیر معینہ مدت کی ہڑتال ، ذمہ دارحکومت ہو گی، عاصم سعید خان
پیر 31 اگست 2015 17:32
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء)پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ حکومت جی ڈی پی میں 53 فیصد حصہ رکھنے والے سروسز سیکٹر کے ٹرن اوور پرعائد کردہ آٹھ فیصدودہولڈنگ ٹیکس پر نظرثانی کرے کیونکہ اس سے سروسز سیکٹر کے درجنوں زیلی شعبے بری طرح متاثر ہونگے۔
ٹیکس منافع پر لگایا جانا چائیے نہ کہ ریونیو پرجو ٹیکس کے فلسفہ سے انحراف ہے۔بعض کمپنیوں کا ٹرن اوور بہت زیادہ مگر منافع کم ہوتا ہے جبکہ بعض کا ٹرن اوور کم مگر منافع زیادہ ہوتا ہے اسلئے دونوں کو ایک لاٹھی سے ہانکنے کی پالیسی درست نہیں۔اس غیر فطری ٹیکس کا منطقی نتیجہ ہڑتال کے سوا کچھ نہیں ہو گا جس سے درامدات ، برامدات اور تجارت پر منفی اثرات مرتب ہونگے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.