یوم دفاع پر کھیلوں کے مقابلے کمشنر کراچی کی زیر صدارت اجلاس میں جائزہ لیا گیا
پیر 31 اگست 2015 17:54
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کی صدارت میں ڈویثرنل اسپورٹس کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ یو م دفاع کے موقع پر تمام اضلا ع کے ڈپٹی کمشنرز اپنے اپنے ضلع میں شہدا کو خراج عقید ت پیش کر نے کے لئے مختلف تقریبا ت کے انعقاد کے علاوہ ان کی یاد میں کھیلوں کی مختلف ایسویسی ایشنز اور اداروں کے تعاون سے مختلف کھیلوں کے مقابلے منعقد کریں گے۔
جبکہ مقامی انتظامیہ کی جانب سے فلڈ لائٹ کرکٹ میچ منعقد کیا جائے گا ۔اجلاس میں ڈائریکڑ لوکل گورنمنٹ روبینہ آصف ،تمام اضلاع کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز،مختلف کھیلوں کی ایسوسی ایشنز کے نمائندے ،محکمہ اسپورٹس ایوان و صنعت و تجار ت کے نمائندے گلزار فیروز نیشنل بنک کے اسپورٹس کنسلٹنٹ غلام محمد اور کھیلوں کی سرگرمیوں کے لئے کام کر نے والے نجی اداروں کے نمائندے اور دیگر نے شر کت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ایشیا اور بحرالکاہل کے خطہ میں معمر افراد کوکم پنشن ،صحت ، سماجی تنہائی اور ضروری خدمات تک محدود رسائی جیسے اہم چیلنجوں کا سامنا ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی و دیگر فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب
-
75 ہزار سال قبل وفات پانے والی خاتون کا چہرہ تیار
-
پنجاب میں امریکی سرمایہ کاری کیلئے محفوظ ماحول فراہم کریں گے‘ مریم نواز شریف
-
جنرل اسمبلی فلسطینیوں کی آزاد مملکت کی منظوری کے لیے سکیورٹی کونسل پر دبائو ڈالے،پاکستان
-
موٹروے پولیس کے ساتھ تلخ کلامی کرنے والی کار سوار خواتین کے خلاف مقدمہ درج
-
جدید رنگ تبدیل کرنے والے ڈیزائن اور 80W FlashCharge کے ساتھ ویوو Y100 پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا
-
جرمنی میں اسلامی قانون کے حامیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
-
معاشی بحران دن بہ دن سنگین ہوتا جا رہاہے،اعظم نذیر تارڑ
-
کسی غیر ملکی حکومت یا ملٹری کو اڈے فراہم نہیں کریں گے، دفتر خارجہ
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.