صوبائی مشیر صحت کی ڈینگی کی روک تھام کے لئے متعلقہ محکموں کو اپنی کارکردگی مزید بہتر بنانے کی ہدایت
راولپنڈی ڈینگی کے حوالے سے انتہائی حساس ہے،ڈینگی کنٹرول کے سلسلہ میں خصوصی توجہ دی جائے خواجہ سلمان رفیق کا اجلاس سے خطاب
پیر 31 اگست 2015 23:07
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) مشیر وزیراعلی پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے تمام متعلقہ محکموں کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ ڈینگی کی روک تھام کے سلسلہ میں اپنے محکموں کی کارکردگی کو بہتر بنائیں اور موثر ڈینگی سرویلنس کی جائے، اور ہدایت کی کہ ڈینگی کنٹرول کے سلسلہ میں راولپنڈی پرخصوصی توجہ دی جائے کیونکہ راولپنڈی اس حوالے سے زیادہ حساس ڈسٹرکٹ ہے۔
وہ یہاں پیر کو کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کررہے تھے ۔اجلاس میں ایڈیشنل چیف سکیرٹری سید مبشر رضا،اراکین صوبائی اسمبلی لبنیٰ فیصل،پیر اشرف رسول،چوہدری اکرم، سیکرٹری صحت جواد رفیق ملک متعلقہ سرکاری محکموں کے سینئر افسران،پبلک ہیلتھ ایکسپرٹس ،چیف منسٹر ڈینگی ریسرچ سیل کے انچارج پروفیسر وسیم اکرم،PITB اور وفاقی محکموں کے افسران نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.