تحریک انصاف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتو ں میں حالیہ حکومتی کمی کے فیصلے کو مستر د کر دیا
حکمران عوام پر مہنگا ئی کے ڈورن حملے کرنے سے باز نہیں آ رہے جو ان کے رخصتی کاباعث بنے گا ‘ اعجاز چوہدری
منگل 1 ستمبر 2015 20:36
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء) پا کستا ن تحریک انصاف کے چیئرمین عمر ان خا ن کے سیا سی مشیر اعجاز احمد چوہد ری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پٹرولیم مصنوعات کی قیمتو ں میں حالیہ حکومتی کمی کے فیصلے کو مستر د کرتی ہے ،حکمران عوام پر مہنگا ئی کے ڈورن حملے کرنے سے باز نہیں آ رہے جو ان کے رخصتی کاباعث بنے گا ، پٹر ول اور ڈیز ل کی قیمت میں 3 روپے کمی کر کے عوام سے دھو کہ کیا گیا ہے ، حکمران ورلڈ بنک اور امریکہ کی خو ش آمد ی بنے ہوئے ہیں جب کہ عوام کا خون نچو ڑ رہے ہیں، نا اہل حکمرانو ں کی ناقص او رعوام دشمن پالیسیا ں عوام دشمنی کا کھلا ثبو ت ہیں ۔
گزشتہ روز این اے 127کے مرکزی دفتر میں تحریک انصاف کے رہنما وں نذیر چوہا ن ،شبیر سیا ل، حضرات گل خان ، عبد الکر یم کلو اڑ ، مہر نعیم اﷲ تاج ، ندیم شاکر ، اسلم کامی ، خالد بابا اور رفیق نمبر دار کی قیاد ت میں ملاقات کیلئے آنے والے کارکنو ں سے گفتگو کر تے ہوئے اعجاز احمد چوہدری نے کہا کہ عالمی منڈ یو ں میں پیڑولیم مصنو عات کی قیمتو ں میں گزشتہ 10سال کی قیمتو ں سے بھی زائد کمی ہو چکی ہے لیکن پاکستا ن میں اس کی قیمتیں ابھی بھی بہت زیا دہ ہیں حکمران عوام کو ریلیف دینے کی بجائے تکلیف دے رہے ہیں اور جنر ل سیلز ٹیکس میں مسلسل اضا فہ کر کے عوام کو اربو ں روپے کا ٹیکہ لگا کر اپنی تجو ریا ں بھر رہے ہیں جو کسی صورت قابل قبو ل نہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.