ملک میں پٹرول کی وافر مقدار دستیاب ہے ، بحران کا امکان نہیں، پی ایس او
منگل 1 ستمبر 2015 21:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء) پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت پٹرولیم کے وافر زخائر موجود ہیں اور موجودہ حالات میں تیل بحران پیدا ہونے کا امکان نہیں۔
(جاری ہے)
منگل کو میڈیا کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کیاڑی ٹرمینل سے پٹرول اور ڈیزل کی سپلائی جاری ہے جبکہ ملک میں انرجی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے ہتمام ذرائع استعمال کئے جا رہے ہیں۔ واضح رہے ملک میں تیل کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے بعد سے لاہور، کراچی اور پشار سمیت کئی بڑے شہروں میں پٹرول کی قلت کا سامنا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.