جماعت اسلامی حویلیاں زون کا ماہانہ اجتماع پرسسوں منعقد ہو گا

بدھ 2 ستمبر 2015 13:31

حویلیاں۔ 2 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء)جماعت اسلامی پی کے47- حویلیاں زون کا ماہانہ اجتماع پرسوں بعد از نماز جمعہ دفتر جماعت اسلامی ڈاکخانہ روڈ حویلیاں میں منعقد ہو گا۔

(جاری ہے)

اجتماع سے جماعت اسلامی کے ضلعی نائب امیر حاجی عبدالغفور خطاب کریں گے۔اجلاس میں مختلف دعوتی اور تنظیمی امور بھی زیر غور آئیں گے اور جماعت کے صوبائی امیر کے استصواب رائے کے سلسلہ میں ارکان کو بیلٹ پیپر بھی جاری کئے جائیں گے۔