`سپریم کورٹ،سٹون کریشنگ سے پھیلنے والے امراض کے مقدمہ کی سماعت
بندے مرتے ہیں تو مر جائیں سٹون کریشنگ میں کام کرنے والے مزدوروں کی زندگی کا تحفظ کسی نے نہیں کرنا؟ حکومت سمیت کسی بھی ادارے کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی ،چیف جسٹس کے ریمارکس افسران ائیر کنڈیشن کمروں میں منرل واٹر اور غیر ملکی چاکلیٹ کا مزہ لیتے ہوئے کس طرح مرنے والوں کے دکھ کا اندازہ کر سکتے ہیں،جسٹس دوست محمد`
بدھ 2 ستمبر 2015 20:15
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء) سپریم کورٹ آف پاکستان میں ملک کے مختلف علاقوں میں سٹون کریشنگ سے پھیلنے والی بیماریوں کے مقدمے میں3 رکنی بنچ کے سربراہ چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاہے کہ بندے مرتے ہیں تو مر جائیں سٹون کریشنگ میں کام کرنے والے مزدوروں کی زندگی کا تحفظ کسی نے نہیں کرنا؟ حکومت سمیت کسی بھی ادارے کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی‘ گوجرانوالہ میں 38 افراد مر گئے۔
سینکڑوں پہلے مر چکے مزید مر جاتے اگر عدالت اس پر کارروائی نہ کرتی‘ کیا وفاقی محتسب ریڈار پر بیٹھ کرلوگوں کی پریشانیوں کا جائزہ لیں گے وہ اسلام آباد سے باہر نکلیں اور دیگر صوبوں میں ہونے والی خلاف ورزیوں کا بھی جائزہ لیں۔ جسٹس دوست محمد نے کہا کہ افسران ائیر کنڈیشن کمروں میں منرل واٹر کی بوتلیں اور غیر ملکی چاکلیٹ کا مزہ لیتے ہوئے کس طرح مرنے والوں کے دکھ کا اندازہ کر سکتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.