پشاور میں طوفانی بارش، مختلف حادثات میں 5افراد جاں بحق،30 زخمی
جمعرات 3 ستمبر 2015 11:39
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء) پشاور میں تیز ہواؤں اور بارش کے باعث مکانوں کی چھتیں اور دیواریں گرنے سے 5افراد جاں بحق، جبکہ 30افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلا ت کے مطا بق پشاور میں گزشتہ شب شروع ہونے والے بارش اور تیز ہواوں نے شہر اور گرد ونواح میں تباہی مچادی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بارش اور طو فان کے باعث رونما ہونے والے مختلف واقعات میں 5افراد جان بحق اور 30افراد زخمی ہوئے۔
ریسکیو آپریشن کے دوران حادثات سے زخمی ہونے والے افراد کو فوری طبی امداد کی فراہمی کے لئے لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ بارش اور طوفان کے باعث شہر میں کئی مکانات کی چھتیں زمین بوس ہوگئیں، جبکہ گلبہار کے علاقے میں بارش کا پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔ ادھر قاضی کلے میں ٹیکسی سٹینڈ میں آسمانی بجلی گرنے سے متعدد رکشے اور گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.