قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کا کارگو کے شعبے میں 671.39 ملین کی خرد برد کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی میں ناکامی پر سول ایوی ایشن اتھارٹی پر سخت برہمی کا اظہار ، ایف آئی اے کو ایک ماہ میں تحقیقاتی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
کمیٹی نے پی آئی اے کی طرف سے مسافروں کو ناقص کھانے کی فراہمی اورمسافروں پر اضافی چارجز عائد کرنے بارے حکام سے آئندہ اجلاس میں جواب طلب
جمعرات 3 ستمبر 2015 17:35
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ نے کارگو کے شعبے میں 671.39 ملین کی خرد برد اور بے قاعدگیوں کے ذمہ داران کے خلاف ایکشن لینے میں ناکامی پر سول ایوی ایشن اتھارٹی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایف آئی اے کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایک ماہ کے اندر معاملے کی تحقیقات کرکے رپورٹ کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں پیش کرے ۔
کمیٹی نے پی آئی اے کی طرف سے مسافروں کو ناقص کھانا فراہم کرنے اور مقامی اور بین الاقوامی پروازوں کے مسافروں پر 300 اور 1000 روپے کے اضافی چارجز عائد کرنے بارے بھی حکام سے آئندہ اجلاس میں جواب طلب کرلیا۔ جمعرات کو قائمہ کمیٹی کا اجلاس کمیٹی کے چیئرمین رانا محمد حیات خان کی عدم موجودگی میں کمیٹی کی ممبر پروین مسعود بھٹی کی زیر صدارت یہاں پی آئی اے ہیڈ آفس کے سول ایوی ایشن بلاک میں منعقد ہوا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.