کاظم علی ملک نے الیکشن کمیشن کی جانب سے حلقہ بندیوں سے متعلق کیسز کی سماعت کرنیکی پیشکش مسترد کردی
جمعرات 3 ستمبر 2015 21:59
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء) الیکشن ٹربیونل لاہور کے سابق جج کاظم علی ملک نے الیکشن کمیشن کی جانب سے حلقہ بندیوں سے متعلق کیسز کی سماعت کرنے کی پیشکش مسترد کردی ہے۔
(جاری ہے)
کاظم علی ملک نے این اے 125اور این اے 122میں دھاندلی الزامات پر تحریک انصاف کی انتخابی عذرداریوں کی سماعت کی تھی اوران دونوں حلقوں میں انتخابی نتائج کو کالعدم قرار دیا تھا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے الیکشن ٹربیونل کو توسیع نہیں دی گئی۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے کاظم علی ملک کو بلدیاتی انتخابات کی حلقہ بندیوں سے متعلق کیسز کیلئے جج مقرر کرنے کی پیشکش کی جسے کاظم علی ملک نے یہ کہہ کر مسترد کردیا کہ وہ ٹربیونل سے ہٹائے جانے کے بعد حلقہ بندیوں کے کیسز کی سماعت نہیں کرسکتے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.