آئندہ کسی آر او یا ڈی آر او کے تبادلے کی درخواست قبول نہیں کی جائے گی
الیکشن کمیشن نے پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کیلئے مقرر کیے گئے آر اوز اور ڈی آر اوز کی تقرری کو حتمی قرار دیدیا
جمعہ 4 ستمبر 2015 16:20
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء ) الیکشن کمیشن نے پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کیلئے مقرر کیے گئے آر اوز اور ڈی آر اوز کی تقرری کو حتمی قرار دیتے ہوئے صوبائی حکومتوں اور صوبائی الیکشن کمشنرز کو آگاہ کیا ہے کہ آئندہ کسی بھی آر او یا ڈی آر او کے تبادلے کی درخواست قبول نہیں کی جائے گی ۔
(جاری ہے)
جمعہ کو کمیشن کی طرف سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ دنوں بعض ضروری کیسوں میں صوبائی حکومتوں اور صوبائی الیکشن کمشنز کی درخواستوں پر مرکزی الیکشن کمیشن نے متعدد آر اوز اور ڈی آر اوز کو تبدیل کیا تاہم اب اس کی گنجائش نہیں ۔
اس لئے پنجاب اور سندھ کی صوبائی حکومتوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ مقرر کیے گئے آر اوز اور ڈی آر اوز کی دستیابی یقینی بنانے کے اقدامات کریں اور بلدیاتی انتخابات کے تمام مراحل مکمل ہونے تک ان آفیسرز کی خدمات الیکشن کمیشن کے پاس رہیں گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.