سپریم کورٹ نے پولیس اصلاحات کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا
لگتا ہے سندھ اور بلوچستان حکومتوں نے انگریز کے قانون پر ہی چلنا ہے ٗ چیف جسٹس وفاقی و صوبائی حکومتوں کو نوآبادیاتی قانون میں کوئی سقم نظر نہیں آتا ٗ عدالت فیصلہ کریگی تو حکومتوں کو عمل کرنا ہوگا ٗ ریمارکس
جمعہ 4 ستمبر 2015 18:00
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پولیس اصلاحات کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا جبکہ چیف جسٹس نے کہا ہے کہ لگتا ہے کہ سندھ اور بلوچستان حکومتوں نے انگریز کے قانون پر ہی چلنا ہے ۔ جمعہ کو چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی ، عدالت کو بتایا گیا کہ سندھ اور بلوچستان میں اٹھارہ سو اکسٹھ کا قانون نافذ ہے ٗ کے پی کے اور پنجاب میں 2002 پولیس ترمیمی آرڈر نافذ ہے ۔
جسٹس دوست محمد نے ریمارکس دیے کہ کے پی کے میں پولیس آرڈرپوری طرح بغیر ترمیم کے نافذ ہے وہاں پولیس سیاسی اثر و رسوخ سے آزاد ہے۔پولیس آرڈرکا وہاں اچھا اثرنظر آتا ہو گا۔چیف جسٹس نے کہا کہ وفاق کو تسلی ہے کہ پولیس میں سب صحیح ہے یہاں اصلاحات کی ضرورت نہیں،ہم نے اصلاحات کا ڈرافٹ تیار کر لیا ہے، (آج)ہفتہ کو جاری کر دیں گے تمام صوبوں کو عملدرآمد کے لیے پندرہ روز کا وقت دیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.