ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی تنہاء رہ گئے
جمعہ 4 ستمبر 2015 20:41
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء) پاکستانی آل ر آؤنڈرشاہد خان آفریدی سوشل میڈیا پر تنہاء رہ گئے اور مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھاکہ’ صرف دیکھ رہاہوں ، کوئی بھی آن لائن نہیں۔تفصیلات کے مطابق آل ر آنڈر شاہد آفریدی ’آفریدی فاؤنڈیشن‘ کی فنڈریزنگ کیلئے امریکہ میں موجود ہیں تاہم ایسا دکھائی دیتاہے کہ شاہدآفریدی دورے پر بوریت محسوس کررہے ہیں۔
اْنہوں نے ایساہی ایک ٹوئیٹ کیا جس میں اْنہوں نے لکھاکہ ’صرف چیک کررہاہوں، کوئی بھی آن لائن نہیں‘۔ آفریدی کایہ ٹوئیٹ آتے ہی مداحوں نے جلد ازجلد جوابات دیئے ، ایک مداح نے لکھاکہ ’پاکستان میں اس وقت طالبعلم سورہے ہیں اور اس کی طرح کے لوگ کام پر جارہے ہیں ۔ اس پر شاہدآفریدی کا جواب مختصر مگر دلچسپ تھا۔(جاری ہے)
اْنہوں نے لکھاکہ ’میرے دوست لطف اٹھائیے ۔
لالہ کو ٹوئیٹر پر ایک پری بھی مل گئی جو ان سے بات کرنا چاہتی تھی اور شاہدآفریدی نے بھی ’جی‘ میں جواب دیا۔اسی طرح ایک اور فین نے شاہدآفریدی کومتاثر کرنے کی کوشش کی اور انگریزی ، اردواور پشتومیں لکھاکہ وہ آفریدی کا بڑافین ہے۔ ایک شخص نے لکھاکہ وہ سلیبریٹیز کی فکر نہیں کرتے لیکن بھائی آپ اگلی مرتبہ واشنگٹن ڈی سی آئیں تو مہربانی کرکے بتایئے گا، آپ سے مل کر خوشی ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.