1965ء کا ایمانی جذبہ اور شوق شہادت مثالی تھا ،آج بھی اس کی ضرورت ہے،ڈاکٹر محمد ظفر اقبال جلالی
جمعہ 4 ستمبر 2015 21:49
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء ) مرکز اہل سنت جامعہ اسلام آباد میں چیئرمین اسلام آباد علماء کونسل انٹرنیشنل ڈاکٹر محمد ظفر اقبال جلالی جمعۃ المبارک کے عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ 1965ء کا ایمانی جذبہ اور شوق شہادت مثالی تھا ،آج بھی اس کی ضرورت ہے ،عقیدہ ختم نبوت ایمان کی جان اور اسلام کی روح ہے ہم جان پر کھیل کر بھی اس کا تحفظ کریں گے۔
وہ گزشتہ روز جمعۃ المبارک کے عظیم اجتماع سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہاکہ اسلام آباد علماء کونسل انٹر نیشنل 6ستمبر کو بعد نماز فجر 1965ء کی جنگ میں شہداء اور1974ء میں تحریک ختم نبوت کے مجاہدین کے لیے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کے لیے دعائیہ تقریب ہو گی اور 7ستمبر کو تحریک ختم نبوت کے مجاہدین کو خراج عقید پیش کرنے کے لیے اسلام آباد علماء کونسل انٹر نیشنل کے زیر اہتمام ’’سالانہ تاجدار ختم نبوت کانفرنس‘‘کا انعقاد کیا جائے گا جس میں بطور مہمان خصوصی جگر گوشہ قائد ملت اسلامیہ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی مرکزی جنرل سیکرٹری جمیعت علمائے پاکستان ہوں گے ان کے علاوہ ملک بھر سے مذہبی ،سیاسی ،سماجی اور روحانی شخصیات شرکت کریں گی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.