چار ممالک چین کے خلاف متحد ہو گئے
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 5 ستمبر 2015 13:39
(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 ستمبر 2015 ء) : ایک طاقتور معیشت کے ساتھ چین دنیا کی دوسری سُپرپاور کے طور پر ابھر رہا ہے جس سے سُپر پاور امریکہ خائف ہے۔ دوسری طرف چین کے پاکستان کا دوست ہونے اور کچھ باہمی سرحدی تنازعات کی وجہ سے چین کی اس قدر ترقی سے بھارت بھی عدم تحفظ کا شکار ہے. ان دونوں کے علاوہ جاپان بھی چین سے ایک مخاصمت کا جذبہ رکھتا ہے۔
یہ تینوں ممالک چین کے خلاف ایک خفیہ اتحاد بنا چکے ہیں اور ان کی افواج بحرِ ہند میں مشترکہ فوجی مشقیں بھی کر رہی ہیں۔ اب چین کے خلاف اس سہہ ملکی اتحاد میں آسٹریلیا نے بھی شرکت کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔ گویا اب امریکہ، جاپان، بھارت اور آسٹریلیا چار ملک چین کے خلاف متحد ہو گئے ہیں۔گذشتہ روز آسٹریلوی وزیردفاع کیوین اینڈریوز نے کہا ہے کہ آسٹریلیا بھی امریکہ، جاپان اور بھارت کی جنگی مشقوں میں شریک ہونا چاہتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.