وزیر اعظم نواز شریف نے پاکستان ہاکی فیڈریشن میں نئی تقرریوں و تعیناتیوں پر نوٹس لے لیا
ہفتہ 5 ستمبر 2015 18:17
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 ستمبر۔2015ء) وزیر اعظم نواز شریف نے پاکستان ہاکی فیڈریشن میں نئی تقرریوں و تعیناتیوں پر ایکشن لے لیا ہے۔ وزیر اعظم نے ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر اور نامزد سیکریٹری کو میر ظفر اﷲ جمالی سے ملاقات کاحکم دے دیا ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق حکومتی سطح پر پی ایچ ایف کو کرپشن سے پاک کرنے اور میرٹ پر تقرریوں کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا بھی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کے حکم پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر خالد کھوکھر اور نامزد سیکریٹری جنرل شہباز سینئر سابق وزیر اعظم ظفر اﷲ جمالی سے ملاقات کے لیے کراچی جائیں گے۔پی ایچ ایف کے صدر اور سیکریٹری سابق وزیر اعظم میر ظفر اﷲ جمالی کے تحفظات دور کرنے کی کوشش کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.