بھارتی بورڈ نے راجستھان رائلز کرکٹ ایسوسی ایشن کے امور چلانے کیلئے ایڈہاک کمیٹی تشکیل دے دی
ہفتہ 5 ستمبر 2015 21:01
نئی دہلی ۔ 5 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 ستمبر۔2015ء) بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے راجستھان کرکٹ ایسوسی ایشن (آر سی اے) امور چلانے کیلئے ایڈہاک کمیٹی تشکیل دے دی۔ ایڈہاک کمیٹی 2015-16ء سیزن کے دوران ہونے والے ڈومیسٹک ایونٹس میں اپنی ٹیموں کی شرکت کو یقینی بنانے کے سلسلے میں کام کرے گی۔
(جاری ہے)
بھارتی ٹیم کے سابق مینجر امرت ماٹھور کوو آرڈینیٹر کے فرائض انجام دیں گے جبکہ دیگر اراکین میں سی کے کھنہ، میلنڈ، سنیہال اور پی وی شیٹھی شامل ہیں۔
بی سی سی آئی نے دو برس قبل للت مودی کے صدر منتخب ہونے پر آر سی اے کو معطل کر دیا تھا جس پر 75 کرکٹرز نے راجستھان ہائیکورٹ میں پیٹیشن دائر کی تھی جس پر انہوں نے اپنے مستقبل کو بچانے کی درخواست کی تھی۔ بی سی سی آئی حکام کا کہنا ہے کہ ہم نے کرکٹ اور کھلاڑیوں کے وسیع مفاد میں یہ فیصلہ کیا ہے، دوسری ٹیموں کی طرح راجستھان کے کرکٹرز کو بھی کرکٹ کھیلنے کی ہر طرح کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.