کراچی میں انسدا دہشت گردی فورس کی جانب سے گرفتار کیے گئے "را" کے 4 ایجنٹس کے سنسنی خیز انکشافات
محمد علی ہفتہ 5 ستمبر 2015 21:27
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 5 ستمبر 2015 ء) کراچی میں انسدا دہشت گردی فورس کی جانب سے گرفتار کیے گئے "را" کے 4 ایجنٹس نے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے گرفتار کیے گئے "را" کے 4 ایجنٹوں کی جانب سے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات کیے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
تفتیش کے دوران معلوم ہوا ہے کہ صفدر باقری نامی شخص کراچی میں "را" کے 20 سے زائد سلیپر سیلز کا انچارج ہے جبکہ اس کے ایک اور اہم ساتھی محمود صدیقی نامی شخس ہے جو ملائشیا میں مقیم ہے۔
صفدر باقری خود کینیڈا میں مقیم ہے اور دونوں افراد بیرون ملک سے کراچی کے سلیپر سیلوں کو چلاتے ہیں۔ پاکستان میں موجود کارندوں کی جانب سے دونوں کو پیسہ بھجوایا جاتا ہے جبکہ دونوں کے احکامات کے مطابق کراچی میں امن و امان کی صورتحال کو خراب کیا جاتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.