روایتی حریف کیخلاف سیریز میں تاخیر بھارتی بورڈ میں سیاسی مداخلت ہے ، نجم سیٹھی
پاکستان سپر لیگ کی باریکیوں پر کرکٹ کنسلٹنٹس سے مشاورت کی ہے، 2 سال تک پی ایس ایل کا میلہ پاکستان میں سجا لیں گے بگ تھری کو پاکستان کے ووٹ کی ضرورت نہیں تھی، میڈیا سے گفتگو
اتوار 6 ستمبر 2015 13:09
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 ستمبر۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کی باریکیوں پر کرکٹ کنسلٹنٹس سے مشاورت کی ہے، دو سال تک پی ایس ایل کا میلہ پاکستان میں سجا لیں گے، پاک بھارت سیریز میں تاخیر کی وجہ بھارتی کرکٹ بورڈ میں سیاسی مداخلت ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پہلی پاکستان سپر لیگ فروری میں قطر میں ہو گی دو سال تک پی ایس ایل کا میلہ پاکستان میں سجا لیں گے۔
پاک بھارت سیریز پر بات کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ بھارت بھی پاکستان سے سیریز کے حق میں ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ میں سیاسی مداخلت سیریز کے انعقاد میں رکاوٹ ہے۔بگ تھری ایشو پر اپنی پوزیشن واضح کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ بگ تھری کو پاکستان کے ووٹ کی ضرورت نہیں تھی پی سی بی نے بگ تھری کو ووٹ دینے کے لیے شرائط رکھیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.