پاکستانی ڈراموں کے چرچے اسٹار پلس تک پہنچ گئے
اتوار 6 ستمبر 2015 13:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 ستمبر۔2015ء)پاکستانی ڈراموں کے چرچے اسٹار پلس تک پہنچ گئے۔نشریاتی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستانی ڈرامہ نشر کرنے جارہا ہے۔غیر ملکی خبر ارساں ادارے کے مطابق پاکستا نی ڈرامہ سیریل "میرا نام یوسف ہے" اگلے ماہ 18 اکتوبر سے نشر کیا جائے گا۔
(جاری ہے)
اس ڈرامے میں پاکستان کے مشہور اداکاوں عمران عباس، مایا علی، وسیم عباس اور حنا خواجہ بیاتنے اپنی اداکاری کے جوہر دیکھائے ہیں اس ڈرامے کہ خلیل الرحمان قمر نے لکھا ہے۔
اسٹار پلس یوکے' پر پاکستانی ڈرامے نشر کرنے کی وجہ ان کی ڈیمانڈ میں اضافہ ہے، دیگر ہندوستانی چینل جیسے 'کلرز' اور 'رشتے' پر پاکستانی ڈراموں نے مقبولیت حاصل کی جس کے بعد 'زی ٹی وی' نے گذشتہ برس 'زندگی' چینل لانچ کیا، جس پر خاص طور پر پاکستانی ڈرامے نشر کیے جاتے ہیں۔یہ ڈرامہ سب سے پہلے پاکستانی چینل "اے پلس" پر نشر کیا گیا تھا اور لوگوں نے بہت پسند کیا تھا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مومنہ میری ریڈ لائن ، شادی سے پیچھے نہیں ہٹا تو میرے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی گئی، حمزہ حبیب
-
نادیہ خان کی ٹیلی فلم میں اوور ایکٹنگ پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید
-
فضا علی کی کمار سانو کے کنسرٹ سے وائرل ہونیوالی ویڈیوز پر صارفین کی تنقید
-
ادا کار طلعت حسین کی برسی منگل کو منائی گئی
-
شکیرا کے فیفا ورلڈ کپ گانے کی ویڈیو جاری
-
بین الاقوامی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر، اسٹائلسٹ اور فیشن آئیکون آمنہ انعام نے مصر میں فیشن ویک کرنے کا اعلان کردیا
-
مستقبل میں اداکار بلال عباس خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش رکھتی ہیں، حیا خان
-
اے آئی سے تیار جعلی شواہد نے کورین اداکار کا کیریئر تباہ کر دیا
-
فلم اینیمل میں گونگے ولن کا کردار ادا کرنا خاصا مشکل لگا ، بوبی دیول
-
میرا وعدہ ہے، میں خفیہ شادی نہیں کروں گی‘کنگنا رناوت
-
بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے شادی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
اداکارہ مومنہ اقبال نے ثاقب چدھڑ کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے درخواست جمع کرا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.