سینٹ ابھی تک کام کی جگہ پر ہراسانی بل سے متعلق اندھیرے میں،
ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ابھی تک کوئی پالیسی گائیڈ لائن وضع نہیں کی ،میڈیا رپورٹ
اتوار 6 ستمبر 2015 17:20
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 ستمبر۔2015ء)پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینٹ کو کام کی جگہ پر ہراساں کرنے سے متعلق بل کی قسمت و حالت بارے گمراہ کیا گیا ہے ۔یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ ھائیر ایجوکیشن کمیشن نے اس بل پر ابھی تک کوئی پالیسی گائیڈ لائن وضع نہیں کی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ھائیر ایجوکیشن کمیشن کی ترجمان عائشہ اکرام کا کہنا ہے کہ کمیشن نے کبھی بھی ایسی پالیسی گائیڈ لائن ترتیب نہیں دی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ کمیشن کے متعلقہ سیکشن کے ساتھ بھی انہوں نے چیک رکھا ہے ہمیں ایسی کسی رپورٹ کا علم نہیں ہے جو کمیٹی کے ساتھ شیئر کی گئی ہو یا ایوان بالا میں پیش کر دی گئی ہو ۔انہوں نے کہاکہ یونیورسٹیاں آزاد ادارے ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق ایک پارلیمانی چینل نے حال ہی میں ایک رپورٹ پیش کی جس میں سینیٹر فرحت اللہ بابر نے بل ہٹا دیا تھا جس میں انہوں نے وویمن ورک پلیس ایکس 2010 میں ترامیم تجویز کی تھی یہ رپورٹ یقین دہانی کراتی ہے کہ ھایئر ایجوکیشن کمیشن اس موضوع پر پالیسی ترتیب دی ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.