صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی اور آئی جی بلوچستان محمد عملش خان آج پریس کانفرنس کریں گے

پیر 7 ستمبر 2015 23:02

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 ستمبر۔2015ء) صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی اور آئی جی بلوچستان محمد عملش خان سول سیکرٹریٹ میں آج صبح دس بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا کو مدعو کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :