اسلام آباد : پاک بھارت ڈی جی رینجرز کا اجلاس نہایت اہمیت کا حامل ہے، بھارت حملہ کرنے کی کسی خوش فہمی میںنہ رہے، مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی میڈیا سے گفتگو
سمیرا فقیرحسین منگل 8 ستمبر 2015 11:20
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 08 ستمبر 2015 ء) : اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ کابل حملے کے بعد افغانستان سے پاکستان مخالف بیانات آئے۔ پاکستان اور افغانستان میں اتفاق ہوا ہے کہ دونوں ممالک کے باہمی اعتماد میں اضافہ کیا جائے گا، انہوں نے بتایا کہ کابل میں پاکستانی سفارتخانے کی سکیورٹی کو بڑھا دیا گیا ہے۔
پاکستان اور افغان نے باہمی اعتماد سازی کے معاہدے پر دستخط کا فیصلہ کیا ہے۔ نومبر کے پہلے ہفتے میں افغانستان کے وزیر تجارت پاکستان کا دورہ کریں گے۔ پاکستان، افغان کی معاشی بہتری کے لیے اقدامات کرتا رے گا، انہوں نے کہا کہ مودی سرکار کو پاکستان کا موقف سمجھ آ جانا چاہئیے، بھارتی حکمران نے پاکستان مخالف ایجنڈے پر الیکشن لڑا اور مودی سرکار پاکستان مخالف نعرے پر بنائی گئی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.