سا بق چیئرمین پیمرا مقدمہ منسوخی کیس
عدالت چودھری رشید احمد کے خلاف ایف آئی اے کی جانب سے قائم مقدمات کو ختم کرنے کا حکم جاری کرے، وسیم سجاد ایڈووکیٹ
منگل 8 ستمبر 2015 13:37
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 ستمبر۔2015ء) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیئرمین پیمرا چودھری رشید احمد کے خلاف درج مقدمہ کی منسوخی کے حوالے سے دائر کیس میں ایف آئی اے کو حج کرپشن سکینڈل کے فیصلے کی کاپی جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے 10 ستمبر تک ملتوی کر دی ۔گزشتہ روز جسٹس نورالحق این قریشی پر مشتمل سنگل بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔
درخواست گزار کی جانب وسیم سجاد ایڈووکیٹ جبکہ وفاق کی جانب سے سٹینڈنگ کونسل راجہ خالد محمود عدالت میں پیش ہوئے ۔ وسیم سجاد نے عدالت سے استدعا کی کہ عدالت چودھری رشید احمد کے خلاف ایف آئی اے کی جانب سے قائم مقدمات کو ختم کرنے کا حکم جاری کرے ۔انہوں نے عدالت کو بتایا کہ چودھری رشید احمد نے صرف ٹینڈر پاس کیا تھا جبکہ اے جی پی آر نے ضروری کارروائی کے بعد چیک جاری کیا تھا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لندن میں تلوار سے حملہ، پانچ افراد زخمی
-
رفح پر حملہ ہر حال میں کیا جائے گا، نیتن یاہو
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کا مداخلت نہ ہونے کا اعتراف
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران سرمایہ کاری کا کوئی معاہدہ نہ ہونے کا انکشاف
-
فرٹیلائزر کمپنیوں نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کے لیے وقت مانگا،فرٹیلائزر کمپنیوں نے 3 دن کا وقت مانگ لیا
-
خفیہ ایجنسیوں نے سیاسی مقدمات میں اپنی مرضی کے فیصلوں کیلئے مداخلت کی
-
گوگل پلے اسٹور پر مشکوک اور غیر محفوظ اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز موجود ہونے کا انکشاف
-
ایل پی جی کے صارفین کے لیے خوشی کی خبر، مئی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
رانا ثنا اللہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان
-
ایف بی آر کی تاجر دوست اسکیم مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی
-
اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے دن بدترین مندی
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.