چیف سیکرٹری اور آئی جی آزاد کشمیر کو عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان
منگل 8 ستمبر 2015 15:23
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 ستمبر۔2015ء) وزرات امور کشمیر چوہدری برجیس طاہر نے وزیر اعظم محمد نواز شریف کو عام انتخابات سے قبل آزاد کشمیر کے لینٹ افسران کو تبدیل کرنے کی تجویز دے دی آئندہ چند روز میں آئی جی و چیف سیکرٹری آزاد کشمیر کو تبدیل کیا جانے کا نوٹیفکیشن جاری ہونے امکان ہے ۔با وثوق ذرائع نے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔
08 ستمبر۔2015ء کو بتایا ہے کہ مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے صدر راجہ فاروق حیدرخان نے آئندہ انتخابات سے قبل وزیر امور کشمیر چوہدری برجیس طاہر کو درخواست کی ہے کہ چیف سیکرٹری عابد علی عابد اور آئی جی آزاد کشمیر ملک خدا بخش اعوان کو تبدیل کر کے قابل اعتماد لینٹ افسران کا تقرر کیا جائے ،موجودہ لینٹ افسران مسلم لیگ( ن) کے مخا لف ہیں اور آئندہ انتخابات میں مشکلات پیدا کر سکتے ہیں ،یقینی کامیابی کے لیے دونوں افسران کو تبدیل کرنا ناگزیر ہے راجہ فاروق حید کی درخواست پر وزیر امور کشمیر نے وزیر اعظم نواز شریف کو لینٹ افسران کو تبدیل کرنے کی تجویز کی ہے اور قوی امکان ہے کے وزیر اعظم آئندہ چند روز میں دونوں افسروں کو تبدیل کرنے کے احکامات جاری کردیں گئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.