ودہو لڈنگ ٹیکس کیخلاف ملک بھر کی تا جر برادری (کل) خیبر سے کراچی تک شٹر ڈاؤن ہڑتال کر یگی،محمد کاشف چو ہدری
عوام پہلے ہی35قسم کے ٹیکس ادا کر رہے ہیں ،پیٹرولیم مصنو عات پر 45فیصد ،ملک بھر کے 13کروڑ مو بائل صارفین پر 34فیصد ٹیکس لگا یا گیا ہے پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں تاجروں ،عوام ،غریب لوگوں کے بینکوں میں پیسے رکھنے اور نکالنے پر ٹیکس کا نفاذ کیا گیا ہے، 9ستمبر کی ہڑتال کے سلسلے میں تا جروں کے جا ئزہ اجلاس سے خطاب
منگل 8 ستمبر 2015 17:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 ستمبر۔2015ء)آل پاکستان تاجر اتحاد کے مر کزی صدر محمد کاشف چو ہدری نے کہا ہے کہ 0.3فیصد ودہو لڈنگ ٹیکس کے خلاف ملک بھر کی تا جر برادری 9ستمبر کو خیبر سے کراچی تک مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کر ے گی اور یہ حکو مت کے اس ظالمانہ فیصلے کے خلاف تاجر برادری کی جانب سے شروع کردہ تحریک کا نقطہ آغاز ہو گا۔انھوں نے کہا ود ہو لڈنگ ٹیکس کا نفاذ صر ف تا جر برادری کا مسئلہ نہیں بلکہ یہ پو ری پا کستانی قوم کا مسئلہ ہے ہم پو ری قوم کی جنگ لڑ رہے ہیں،جب تک ودہو لڈنگ ٹیکس کے نفاذ کا فیصلہ واپس نہیں لیا جا تااُس وقت تک حکو مت سے کو ئی با ت نہیں ہو گی۔
کاشف چو ہدری نے کہا پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں تاجروں ،عوام ،غریب لوگوں کے بنکوں میں پیسے رکھنے اور نکالنے پر ٹیکس کا نفاذ کر دیا گیا،حکو مت کے اس فیصلے سے ملک میں ہنڈی اور حو الے کے کارو بار کو فرو غ ملے گا اور لو گ بنکوں میں پیسے رکھنے سے گر یز کر یں گے جس کے باعث ملکی معیشت مز ید کمزور ہو جا ئے گی اور بنک دیوالیہ ہو جا ئیں گے،ودہولڈنگ ٹیکس کی وجہ سے بینکنگ سیکٹر سے 880ارب روپیہ نکل گیا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پنجاب ،بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ ،کمشنر لاہور سمیت 49افسران کے تبادلے
-
بہاولپور، فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست 2 دہشتگرداپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.