سابق ڈی جی آئی ایس پی آر (ر) میجر جنرل اطہر عباس برطانیہ میں ہائی کمشنر تعینات
بدھ 9 ستمبر 2015 13:05
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 ستمبر۔2015ء) پاکستان نے سابق ڈی جی آئی ایس پی آر (ر) میجرجنرل اطہر عباس کو برطانیہ میں ہائی کمشنر تعینات کر دیا۔ نومبر میں عہدے کا چارج سنبھالیں گے ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق بدھ کے رو ز پاکستان نے سابق ڈی جی آئی ایس پی آر (ر) میجر جنرل اطہر عباس کو برطانیہ میں پاکستان کی جانب سے نیا ہائی کمشنر تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ۔
اطہر عباس نومبر 2015 کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے اور ہائی کمشنر کے طور پر اپنے فرائض منصبی ادا کریں گے ۔ اس وقت پاکستان کے برطانیہ میں موجودہ ہائی کمیشنر ابن عباس ہیں جس کو نومبر کے مہینے میں واپس وطن بلایا جا رہا ہے اس سے قبل (ر)میجر جنرل اطہر عباس مشرف دور میں پاک فوج میں بطور ڈی جی آئی ایس پی آر کے منصب پر بھی فائز رہ چکے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.