سی ڈی اے کا ایک اور کارنامہ،کھیل کے میدا ن اورقبرستان پلاٹ بنا کر الاٹ کر دیئے
بدھ 9 ستمبر 2015 13:07
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 ستمبر۔2015ء) وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) کی انتظامیہ سرکاری اراضی کو چائنہ کٹنگ کرنے میں کراچی کی لینڈ مافیا کو بھی مات دے گئی‘ کھیلوں کے میدان اور قبرستانوں میں پلاٹ بناکراعلیٰ بیورو کریٹس ‘ سیاستدانوں ‘ سی ڈی اے افسران و ملازمین اورجنرل پبلک کو الاٹ کردیئے‘ معتبر ذرائع نے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔
09 ستمبر۔2015ء کو بتایا کہ سی ڈی اے حکام نے گزشتہ چند ماہ کے دوران سیکٹر آئی ایٹ‘ جی الیون ‘ ایف ایٹ اور ایف الیون کے چار گراؤنڈ اور قبرستان بااثر افراد کو اربوں روپے مالیتی پلاٹ الاٹ کئے۔ ذرائع کے مطابق سیکٹر آئی ایٹ تھری کے کھیل کے میدان کی اراضی نجی سکول کو الاٹ کی گئی اسی طرح آئی ایٹ مرکز کے گراؤنڈکی اراضی ایک سرکاری ادارے کو الاٹ کردی گئی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.