بھارت میں سعودی سفارتخانہ نے نیپالی خواتین کیساتھ زیادتی کے دعوؤں کو سختی سے مسترد کردیا
بدھ 9 ستمبر 2015 17:55
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 ستمبر۔2015ء) بھارت میں سعودی سفارتخانے نے دو نیپالی خواتین کے ساتھ مبینہ زیادتی کے دعوؤں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے پولیس اقدام کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
(جاری ہے)
بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق نئی دہلی میں سعودی سفارتخانے نے معاملہ بھارتی وزارت خارجہ کے سامنے اٹھاتے ہوےء اپنے سفارتی اہلکار کے گھر پر پولیس کے چھاپے کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔
سفارتخانے کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم معاملے کے حوالے سے وزارت سے وضاحت کے خواہاں ہیں جبکہ نیپالی خواتین کے خلاف بھی تحقیقات اور کارروائی کے منتظر ہیں۔ واضح رہے ایک 20 سالہ نیپالی خاتون اور ان کی والدہ نے حال ہی میں الزام عائد کیا ہے کہ ایک سعودی سفارتکار گزشتہ چار ماہ سے ایک فلیٹ میں انہیں اپنا یرغمال بنا کر ریپ کا نشانہ بنا رہاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.