لسٹڈ کمپنیوں کو محفوظ سرمایہ کاری سے متعلق پیغام اپنی سالانہ رپورٹوں میں شائع کرنے کی ہدایت
بدھ 9 ستمبر 2015 20:21
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 ستمبر۔2015ء) عوام میں بچتوں کی اہمیت کو اجاگر کرنے اور سرمایہ کاروں میں انوسٹمنٹ سے متعلق قوائد و ضوابط بارے آگاہی پیدا کرنے کے لئے سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے سٹاک مارکیٹ میں لسٹڈ تمام کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایس ای سی پی کے انوسٹر ایجوکیشن کے پروگرام ’ جمع پونچی ‘ میں سے منتخب کردہ اہم پیغامات کو اپنی سالانہ رپوٹوں میں شائع کریں ۔
عوام کو سرمایہ کاری کے قانونی طریقوں اور قوائد و ضوابط سے آگاہ کرنے اور سرمایہ کاری سے متعلق درست فیصلے کرنے میں مدددینے کے لئے سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے سرمایہ کاروں کے لئے ایک جامع پروگرام’ جمع پونجی ‘ شروع کیا ہے۔ اس پروگرام کا مقصد مختلف مالیاتی شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے والے افراد، طلبہ ، سٹاک مارکیٹ سے منسلک افراد، پروفشنلز اور غیر بینکاری مالیاتی سیکٹر سے منسلک افراد میں قوائد و ضوابط سے متعلق آگہی پیدا کرنااور عوام میں بچتوں کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
برطانیہ اور یورپی یونین کا نیا فوڈ بارڈر کنٹرول
-
آئی ایم ایف کے قرض سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، شہباز شریف
-
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
ججز خط کیس، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
عمران خان سمیت کسی سے رابطہ نہیں‘ 2 ماہ میں سیاست اپنا رنگ دکھائے گی، شیخ رشید
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.