لاہور : پی ٹی آئی کے سینئیر رہنماوں کا کالعدم تنظیم کی جانب سے دھمکی آمیز پیغامات موصول ہونے کا انکشاف
سمیرا فقیرحسین جمعرات 10 ستمبر 2015 16:15
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 ستمبر 2015 ء) : پی ٹی آئی کے رہنما چوہدری سرور اور جہانگیر ترین سمیت 6رہنماﺅں کو کالعدم تنظیم کی جانب سے دھمکی آمیز ای میل موصول ہو نے کا انکشاف ہوا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کےمطابق شاہ محمود قریشی،چوہدری سرور،محمود الرشید،عبدالحمید خان،میاں محمد اسلم ، ملک تیمور اور این اے 122 سے پی ٹی آئی کے امیدوار علیم خان کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی گئی ہے جس پر چوہدری سرور نے پنجاب حکومت اور حساس اداروں کو اس ای میل سے متعلق خط بھی لکھ دیاہے.چوہدری سرور نے خط کے متن میں کہاہے کہ ضمنی انتخابات کے موقع پر دھمکی ملنا تشویشناک ہے۔
اسی سلسلے میں پی ٹی آئی رہنما میاں محمد اسلم نے سائبر کرائم حکام سے رابطہ بھی کر لیاہے۔واضح رہے کہ تین روز قبل میاں محمد اسلم اقبال کے ڈیرے پر نامولوم افراد کی جانب سے فائرنگ کا واقع بھی پیش آیا تھا جس کی ذمہ داری بھی کالعدم تنظیم نے قبول کی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.