ڈینگی سپرے کی وجہ سے بے ہوش ہونے والی 66 طالبات میں سے 25 طالبات دوبارہ تحصیل ہسپتال جنڈ پہنچ گئیں ‘پانچ راولپنڈی ریفر
جمعہ 11 ستمبر 2015 14:29
جنڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 ستمبر۔2015ء) ڈینگی سپرے کی وجہ سے بے ہوش ہونے والی 66 طالبات میں سے 25 طالبات دوبارہ تحصیل ہسپتال جنڈ پہنچ گئیں ، 5 طالبات کو راولپنڈی ریفر کر دیا گیا ۔گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جنڈکی ڈینگی سپرے سے بے ہوش ہونے والی 66 طالبات جنہیں گزشتہ روز ابتدائی طبی سہولیات کے بعد ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا ۔
(جاری ہے)
ان میں سے 25 طالبات دوبارہ تحصیل ہسپتال جنڈ پہنچ گئی ہیں ۔
ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر ملک عبادت نے کہا کہ طالبات خوفزدہ ہیں اور طالبات کو سانس لینے میں تکلیف بتاتی ہیں ۔ ہسپتال میں تمام سہولیات موجود ہیں ضلع بھر کے سپیشلسٹ ڈاکٹروں کو جنڈ ہسپتال بلا لیا گیا ہے ۔ڈاکٹر عبادت نے کہا کہ میں نے ساری رات تحصیل ہسپتال کے وارڈ میں گزاری ہے اور جمعہ کی صبح لیٹ آنے والے دو ڈاکٹروں ڈاکٹر آصف اور ڈاکٹر حفیظ کو معطل کر دیا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.