پاکستان سپر لیگ ، فرنچائز کو ٹیم پر 10لاکھ ڈالر خرچ کرنے کی اجازت ہوگی
جمعہ 11 ستمبر 2015 16:39
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار11ستمبر ۔2015ء ) پاکستان سپر لیگ میں فرنچائز کے لئے تین کٹیگریز میں غیر ملکی اور ملکی کھلاڑیوں کے انتخاب پاکستان کرکٹ بورڈ کریگا جبکہ چوتھے درجے کے مقامی کرکٹرز ٹیمیں خود منتخب کریں گی ۔ ہر ٹیم ایک سیزن کے لئے دس لاکھ ڈالرز خرچ کرسکتی ہے تاہم ایک کھلاڑی کیلئے زیادہ سے زیادہ معاوضہ ڈیڑھ لاکھ ڈالرز مقرر کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کے ایلیٹ پینل کے امپائر علیم ڈار، احسن رضا، شوذب رضا، اور احمد شہاب سمیت غیر ملکی امپائروں اور میچ ریفریز کی خدمات بھی حاصل کی جارہی ہیں۔ پاکستانی کیوریٹر حاجی بشیر چار ماہ دوحا میں قیام کریں گے۔ وہ سٹیڈیم میں وکٹوں کا سکوائر اور باہر پریکٹس پچیں تیار کریں گے۔ سپر لیگ چار سے 24فروری تک قطر کے دارالحکومت دوحا میں منعقد ہوگی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاک بھارت ٹاکرے کے مقام پر پچ کی تنصیب جاری
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی سکواڈ میں اہم کھلاڑی کی واپسی کا امکان
-
محسن نقوی کا حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ،ہائی پرفارمنس سینٹر میں سہولیات کا جائزہ لیا
-
پی سی بی میں نئے چیف کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ، اشتہار دیدیا گیا
-
نجم سیٹھی کا ایف آئی اے کے پی سی بی کی خاتون عہدیدار کیساتھ نامناسب رویے پر اظہار افسوس
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
اذلان شاہ ہاکی کپ،پاکستان پہلے میچ میں چار مئی کو ملائیشیا کیخلاف مدمقابل ہوگا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ،بوائیز اور گرلز کیٹگریز کے مقابلے جاری
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ، بابر اعظم نے سوریہ کمار یادیو سے فاصلہ کم کرلیا
-
پاک بھارت ٹیمیں ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی، مائیکل وان کی پیشن گوئی
-
دورۂ آئرلینڈ و انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل ہوگا
-
آئی سی سی آفیشل چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے وینیوز کا معائنہ کرنے پاکستان پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.