وفا قی پولیس نے سما ج دشمن عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیوں کے دوران 16بھکا ریو ں سمیت 27ملزمان کو گرفتار کرلیا
قبضہ سے جعلی کر نسی ،350 گرام چرس ، اسلحہ اور ما ل مسروقہ بر آمد
جمعہ 11 ستمبر 2015 21:02
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 ستمبر۔2015ء) وفا قی پولیس نے سما ج دشمن عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیوں کے دوران 16بھکا ریو ں سمیت 27ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے جعلی کر نسی ،350 گرام چرس ، وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ6پسٹل معہ ایمو نیشن اور ما ل مسروقہ بر آمد کرکے ملزمان کے خلا ف مقدما ت درج کر لیے۔ تفصیلا ت کے مطا بقتھا نہ کر اچی کمپنی پولیس نے دوران گشت دو ملزمان محمد نذیر اور با بر کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 350گر ام چرس بر آمد کرلی۔
جبکہ ملزم قیصر محمود کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 40ہزار روپے کے جعلی نو ٹ بر آمد کرلیے۔ تھانہ گو لڑ ہ پولیس نے دوران گشت ملزم طا ہر خا ن کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔(جاری ہے)
تھا نہ نو ن پولیس نے دوران گشت چار ملزمان قیصر عبا س ، فضل رازق، شوکت ، سبط الحسن کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 3پسٹل 30بور ، ایک 32بو ر رایو الوراور ایک 9MMپسٹل معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔
تھا نہ لو ہی بھیر پولیس نے غیر اخلا قی سر گر میو ں میں ملو ث دو ملزمان محمد فیصل اور ملزمہ مسما ۃ شمع بی بی کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقد ما ت درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ جبکہ پیشہ ور بھکا ریو ں کی گرفتار ی کے لیے جا ری مہم کے دوران 16 پیشہ ور بھکا ریو ں کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی اسلام آ باد سا جد کیا نی نے پولیس ٹیم میں شامل افسران و ملازمان کی اس اچھی کارکر دگی کو سراہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقد انعاما ت دینے کاا علان کیا ہے ۔ انہو ں نے تمام ایس ایچ اوز کو ہد ا یا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف سخت کا رروائی عمل میں لا تے ہو ئے ان کی گرفتار ی عمل میں لا ئی جا ئے۔ پٹر ولنگ کو سخت کی جا ئے ۔ شہر یو ں کے جا ن و ما ل کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے اس میں کسی بھی قسم کی غفلت یا لا پر واہی ہر گز بر ادشت نہیں کی جا ئے گی ۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.