پی ٹی اے نے مقامی آن لائن فورم سیاست ڈاٹ پی کے کو بلاک کرنے کی تردید کردی
ہفتہ 12 ستمبر 2015 14:11
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 ستمبر۔2015ء) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے مقامی آن لائن فورم سیاست ڈاٹ پی کے کو بلاک کرنے کی تردید کردی۔پی ٹی اے کی جانب سے یہ تردید سیاست ڈاٹ پی کے کی جانب سے اس دعوے کے جواب میں کی گئی جس میں کہا گیا تھا کہ حکومت نے فورم کو بلاک کردیا ۔پی ٹی اے کے ترجمان خرم مہران کے مطابق” ٹیلی کمیونی کیشن ریگولیٹری باڈی کی جانب سے فورم کے خلاف ایسی کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی“۔
فورم کی بندش کے بعد سیاست ڈاٹ پی کے کے منتظم نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا تھا کہ حکومت نے ان کی ویب سائٹ کو بغیر کسی پیشگی نوٹس یا وارننگ کے بلاک کردیا ہے۔فورم منتظم نے مبینہ طور پر ڈومین ہوسٹ کی طرف سے موصول ہونے والی ای میل کی ایک تصویر بھی پوسٹ کی جس میں کہا گیا کہ ایف آئی اے کے فوری بندش کے مطالبے پر ویب سائٹ کی ڈی این ایس انٹریز ہٹا دی گئی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.