سندھ، بشیر بروہی کے تفتیشی ٹیم کے سامنے سنسنی خیز انکشافات
ہفتہ 12 ستمبر 2015 14:20
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 ستمبر۔2015ء) سابق ڈی آئی جی موٹر وے بشیر میمن کے بھتیجے کے اغوا کے مرکزی کردار اور شرجیل میمن کے منیجر بشیر بروہی نے تفتیشی ٹیم کے سامنے سنسنی خیز انکشافات کیئے ہیں۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق تفتیشی ٹیم کے سامنے بشیر بروہی نے اعترافی بیان میں کہا کہ شرجیل میمن اور فرید جان سرہندی کے کہنے پر محکمہ جنگلات کی 1200ایکڑ زمین پر قبضہ کیا، جس کا مقدمہ 2011 میں درج ہوا تھا،بشیر بروہی نے تفتیشی ٹیم کے سامنے سابق ڈی آئی جی بشیر میمن کے بھتیجے کو اغوا کر کے 75 لاکھ روپے تاوان وصول کرنے کا بھی اعتراف کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق بشیر بروہی نے بتایا کہ وہ 2013 میں بطور پولیس کانسٹیبل بھرتی ہوا، 2015میں اسے غیر حاضری پر نوکری سے برطرف کردیا گیا تھا،ذرائع کے مطابق بشیر بروہی سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ محکمہ داخلہ کو ایک ہفتے میں ارسال کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.