انوشکا شرما کی فلم ” سلطان “ میں کام کرنے کی خبروں کی تردید
ہفتہ 12 ستمبر 2015 14:46
ممبئی۔12ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 ستمبر۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے فلم ” سلطان “ میں کام کرنے کی خبروں کی تردید کر دی ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق انوشکا شرما ان دنوں لندن میں اپنی نئی فلم ” اے دل ہے مشکل “ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔
(جاری ہے)
سلمان خان کی نئی فلم ” سلطان “ میں کام کرنے کے حوالے سے انہوں نے بتایا کہ ان کے بارے میں قیاس کیا جاتا ہے کہ وہ بہت سی فلموں میں کام کر رہی ہیں تاہم حقیقت میں ایسا نہیں ہوتا ۔
انہوں نے کہا کہ وہ اپنی آئندہ نئی فلم ” سٹرینج“ میں کام کرینگی اور ” سلطان “ میں کام کرنے کے حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیں۔ واضح رہے کہ فلم ” سلطان“ کو ادیتیا چوپڑا پروڈیوس کر رہے ہیں جسکی عکسبندی نومبر میں شروع کی جائیگی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.