محکمہ زراعت روایتی فصلات کی فی ایکڑ پیدوار بڑھانے او ر نئی فصلات کی کاشت کو فروغ دینے میں کاشتکاروں کی بھرپور رہنمائی کر رہا ہے، ای ڈی او زراعت جھنگ
ہفتہ 12 ستمبر 2015 15:39
جھنگ ۔12 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 ستمبر۔2015ء) پاکستان ایک زرعی ملک ہے جس کی معیشت کا زیادہ تر دارومدار زراعت اور زراعت سے وابستہ صنعتوں پر ہے۔ لہٰذا پاکستان کی ترقی زراعت کی ترقی میں پہناں ہے۔محکمہ زراعت روایتی فصلات کی فی ایکڑ پیدوار بڑھانے کے ساتھ ساتھ نئی فصلات ، باغات اور سبزیات کی کاشت کو فروغ دینے میں کاشتکاروں کی بھرپور راہنمائی کر رہا ہے۔
یہ بات ای ڈی او زراعت نے راشد حمید نے ایک بریفنگ کے دوران بتائی۔انہوں نے فصلات کی کاشت اور اہمیت کے حوالہ سے تفصیلات کے دوران بتایا کہ کماد ایک نقد آور فصل کی حیثیت سے ہماری زرعی معیشت میں کافی اہمیت کی حامل ہے پاکستان میں گنے کی اوسط پیداوار عالمی اوسط پیداوار سے کم ہے ۔اس موقع پر بتایا گیا کہ محکمہ زراعت توسیع،مرکز زراعت آفیسر توسیع جھنگ ایسٹ میں کاشتکاروں تک جدید زرعی پیداوار ٹیکنالوجی پہنچانے کیلئے گاؤں کی سطح تک تقریباً پچاس تربیتی پروگرام کے انعقاد کرنے کے علاوہ آگہی کیلئے لٹریچر بھی تقسیم کئے گئے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.