چائنہ ریلوے کنسٹرکشن کمپنی اور قومی اسمبلی سیکرٹریٹ حکام کے درمیان پھڈا
پارلیمنٹ ہاوس میں شمسی بجلی کا منصوبہ کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ ہوگیا
اتوار 13 ستمبر 2015 12:26
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13ستمبر۔2015ء) چائنہ ریلوے کنسٹرکشن کمپنی اور قومی اسمبلی سیکرٹریٹ حکام کے درمیان پھڈا پڑ گیاجس پر معاملہ چینی سفارتخانہ تک پہنچ گیا ہے اور اس تنازع سے پارلیمنٹ ہاوس میں شمسی بجلی کا منصوبہ کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ پید اہوگیا ہے ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ ہاوس میں شمسی بجلی پیدا کرنے (سولرمنصوبہ) چین کی کمپنی چائینہ ریلوے کنسٹرکشن کر رہی ہے،اس دورام غیر معیاری کام کی نشاندہی کر نے پر چینی کنسٹرکشن کمپنی کے حکام آگ بگولہ ہو گئے جس اور ملازمین کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی۔
ذرائع کے مطابق چین کی کمپنی اور قومی اسمبلی سیکرٹریٹ حکام کے درمیان معاملہ تھانہ تک پہنچ گیا جس قومی اسمبلی سیکرٹریٹ حکان نے معاملہ چینی سفارتخانہ کے علم لایا تو انہوں نے سٹاف واپس بلالیا۔ ذرائع کے مطابق چینی کنسٹرکشن کمپنی اب اس منصوبہ کے لئے نیا عملہ بھیجے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.