لاہورسے تعلق رکھنے والے تمام اراکین اسمبلی کو ایاز صادق کی بھرپور انتخابی مہم چلانے کیلئے میدان میں اترنے کی ہدایت
اتوار 13 ستمبر 2015 14:13
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 ستمبر۔2015ء) مسلم لیگ(ن) کی قیادت نے لاہورسے تعلق رکھنے والے تمام اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کو حلقہ این اے 122میں ایاز صادق کی بھرپور انتخابی مہم چلانے کیلئے میدان میں اترنے کی ہدایت کر دی ،متحرک کارکنوں سے بھی رابطہ کرلیا گیا ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں لاہور سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی وصوبائی اسمبلی سے این اے 122اور ذیلی حلقے پی پی 147میں انتخابی مہم چلانے کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی ہے اور انہیں ہدایات دی گئی ہیں کہ تمام اراکین انتخابی مہم کوکامیاب بنانے کیلئے دن رات ایک کر دیں۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں پارٹی کے متحرک کارکنوں کو بھی اس حلقے میں کردارسونپنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کیلئے ان سے رابطے بھی کئے جارہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.