ایوان بالا کااجلاس (کل) چےئر مین سینیٹ کی زیر صدرات ہو گا، وزیر اعظم کی رواں ہفتہ آمد متوقع
وزیر داخلہ ایوان کو رواں ہفتہ کے دوران قومی ایکشن پلان پر بریفنگ دیں گے، اجلاس کے ایجنڈے میں ایم کیو ایم کے مستعفٰی اراکین کی تحاریک شامل
اتوار 13 ستمبر 2015 15:56
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 ستمبر۔2015ء) ایوان بالا (سینٹ) کااجلاس پیر کو تین بجے چےئر مین میاں رضاربانی کی زیر صدرات پارلیمنٹ ہاوس میں ہو گا،رواں ہفتے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ایوان کو قومی ایکشن پلان پروزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس کے حوالے سے اعتماد میں لیں گئے اس موقع پر وزیر اعظم نواز شریف کی آمد بھی متوقع ہے،دوسری جانب سینٹ اجلاس کے ایجنڈے میں ایم کیو ایم کے مستعفٰی اراکین کی تحاریک کو بھی شامل کر لیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق سینٹ کااجلاس پیر کو چےئر مین میاں رضاربانی کی زیر صدرات پارلیمنٹ ہاوس میں ہو گا، ایجنڈے کی دستاویز ات کے مطابق پیر کو ہونے والے اجلاس کا یجنڈا 28نکاتی ہوگا ،ایجنڈے میں ایم کیو ایم کے مستعفٰی اراکین کی تحاریک کو بھی شامل کر لیا گیا ہے ،اس کے علاوہ ایجنڈے میں3بلز بھی شامل ہیں ، سینیٹر مشاہد حسین پاکستان ماحولیاتی تحفظ تر میمی بل 2015،سینیٹر ثمینہ عابد پروٹیکشن آف رائٹس بل 2015،اور سینیٹر راحیلہ مگسی دی فئیر ری پریذنٹیشن بل 2015 ،ایوان میں متعارف کر وائیں گی ،جبکہ سلیم مانڈی والا اجلاس میں دی کمپنیز بل 2015،دی کارپوریٹ ری ہیبلیٹیشن بل 2015اور سٹاک ایکسچینج (تر میمی )بل 2015پر کمیٹی کی رپورٹس ایوان میں پیش کر یں گیسینیٹر ثمینہ عابد تر بیلا ڈیم کی سیکیورٹی کیلئے تحریک پیش کر ینگی ،سینیٹر طاہر حسین مشہدی کی پی آئی اے سروس بہٹر کر نے کی قرار داد بھی ایجنڈے میں شامل ہے،علاوہ ازیں ایجنڈے میں سینیٹر فر حت اللہ بابر کی عدالتوں کے سوموٹونوٹس سے متعلق قرارداد بھی شامل ہے کہ آرٹیکل 184کی شق 3کت تحت آنیوالے فیصلوں کی نظرثانی کیلئے اپیل کا حق دینے کیلئے قانون سازی کی جائے، اسکے علاوہ رواں ہفتے وزیر داخل چوہدری نثار علی خان سینٹ کو قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد کے حوالے سے اعتماد میں لیں گے اس موقع پر سینٹ اجلاس میں وزیراعظم نواز شریف کی شرکت بھی متوقع ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.