وزیراعظم کا عطاء آباد جھیل پر پاک چین دوستی کے شاہکار قراقرم ہائی وے کی تعمیر نو کے اہم منصوبے کا افتتاح
پیر 14 ستمبر 2015 13:41
عطا آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 ستمبر۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف نے گلگت بلتستان میں عطاء آباد جھیل پر پاک چین دوستی کا شاہکار قراقرم ہائی وے کی تعمیر نو کے اہم منصوبے کا افتتاح کردیا‘24 کلومیٹر شاہراہ قراقرم ہائی وے عطا آباد جھیل میں ڈوبنے کے باعث دوبارہ بنائی گئی ہے‘ چوبیس کلومیٹر یہ شاہراہ اور ٹنلز کا منصوبہ چین کی مدد سے مکمل کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پیر کو وزیراعظم نواز شریف نے گلگت بلتستان میں عطاء آباد جھیل پر قراقرم ہائی وے کی تعمیر نو کے اہم منصوبے کا افتتاح کردیا۔گلگت بلتستان پہنچنے پر وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ وزیراعظم نواز شریف کو نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے قراقرم ہائی وے منصوبے پر بریفنگ دی گئی جبکہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے صوبے میں جاری ترقیاتی کاموں پر بھی وزیراعظم نواز شریف کو بریفنگ دی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر 12رکنی خصوصی کمیٹی قائم
-
چین چاند کے ’چُھپے ہوئے‘ حصے پر مشن بھیجے گا
-
شہریوں کی سولر پر منتقلی میں اضافہ، حکومت نے نئی پالیسی پر کام شروع کر دیا
-
پنجاب حکومت کا ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے کسانوں کوسبسڈی دینے کافیصلہ
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.