پڑھی لکھی نوجوان نسل کسی ملک کے لئے قیمتی اثاثہ ہوتی ہے، ملک کی تقدید نوجوان نسل کے مستقبل سے وابستہ ہے جو نہ صرف ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرتی ہیں بلکہ دنیا میں ملک کا بہتر امیج اجاگر کرتے ہیں ،نیشنل یوتھ اسمبلی ایک اچھا ادارہ ہے نوجوانوں میں ملک کے متعلق امور بارے آگاہی و معلومات فراہم کر کے نوجوان نسل کو مستقبل کے لئے ملک کی بھاگ دوڑ سنبھالنے کے لئے تیار بھی کر رہی ہے،پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ،پاکستانی نوجوان اپنے بہتر کام کی بدولت دنیا میں ملک کا نام روشن کر رہے ہیں
ڈپٹی چیئر مین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری کی نیشنل یوتھ اسمبلی کے وفد سے ملاقات میں گفتگو
پیر 14 ستمبر 2015 14:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 ستمبر۔2015ء) ڈپٹی چیئر مین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ پڑھی لکھی نوجوان نسل کسی بھی ملک کے لئے قیمتی اثاثہ ہوتی ہے اور ملک کی تقدید نوجوان نسل کے مستقبل سے وابستہ ہے جو نہ صرف ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرتی ہیں بلکہ دنیا میں ملک کا بہتر امیج اجاگر کرتے ہیں ۔نیشنل یوتھ اسمبلی ایک اچھا ادارہ ہے نوجوانوں میں ملک کے متعلق امور بارے آگاہی و معلومات فراہم کر کے نوجوان نسل کو مستقبل کے لئے ملک کی بھاگ دوڑ سنبھالنے کے لئے تیار بھی کر رہی ہے۔
پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے ۔پاکستان کے نوجوان اپنے بہتر کام کی بدولت دنیا میں ملک کا نام روشن کر رہے ہیں۔ وہ پیر کو یہاں نیشنل یوتھ اسمبلی کے وفد سے ملاقات میں گفتگو کر رہے تھے ،وفد کو خوش آمدید کہتے ہوئے ڈپٹی چیئر مین سینیٹ نے کہا کہ ملک میں60فیصدادب ، ثقافت اور تہذیبی مواد اردو میں ہے اور نوجوانوں میں اردو زبان کی طرف رحجان قابل شتائش ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.