بدعنوانی کے خلاف تمام صوبوں میں کارروائی ہو رہی ہے ،کسی پارٹی کو تحفظات ہیں تو وزیر اعظم کو آگاہ کرے ‘ نجی سکول کاروباری ادارے بن چکے ہیں
وفاقی وزیر ہاؤسنگ و تعمیرات اکرام خان درانی کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات چیت
پیر 14 ستمبر 2015 19:33
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 ستمبر۔2015ء) وفاقی وزیر ہاؤسنگ و تعمیرات اکرام خان درانی نے کہا ہے کہ بدعنوانی کے خلاف تمام صوبوں میں کارروائی ہو رہی ہے۔ اگر کسی پارٹی کو اس پر تحفظات ہیں وہ وزیر اعظم پاکستان کو آگاہ کرے ‘ نجی سکول کاروباری ادارے بن چکے ہیں ‘ نجی تعلیمی اداروں کے حوالے سے قانون سازی کی ضرورت ہے ۔
(جاری ہے)
وہ پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کر رہے تھے۔
اکرم خان درانی نے کہاکہ اگر پیپلز پارٹی کو تحفظات ہیں تو وزیر اعظم کے سامنے رکھے۔ انہوں نے کہاکہ ضرب عضب کی کامیابی کے بعد اگر ایک دو واقعات ہوں تو اس پر ہمیں حوصلہ نہیں ہارنا چاہیے ہمیں دہشت گردوں کے ساتھ مقابلہ کرنا ہے۔ نجی تعلیمی اداروں کی بڑھتی ہوئی فیسوں کے سوال پر انہوں نے کہا کہ نجی تعلیمی ادارے کاروباری مرکز بن چکے ہیں اس حوالے سے قانون سازی ہونی چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
پاکستان: بلوچستان میں مفاہمت کی پالیسی اورعدم تحفظ کے بڑھتے خدشات
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کم از کم 3روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
آئین میں لکھا ہے عدلیہ مکمل آزاد ہونی چاہیئے، کسی سیاہ باب کا دفاع نہیں کرسکتا، جسٹس منصورعلی شاہ
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.