قائمہ کمیٹیوں برائے خزانہ اور پانی و بجلی کی بند صنعتی یونٹوں کی بحالی اور کراچی، لاہور، اسلام آباد سٹاک ایکسچینجوں کو یکجا کرنے کے دو بلوں ،خیبرپختونخوا حکومت کے 9 مطالبات بارے رپورٹیں سینیٹ میں پیش
پیر 14 ستمبر 2015 21:48
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 ستمبر۔2015ء) ملک بھر میں بند پڑے صنعتی یونٹوں کی بحالی کیلئے کارپوریٹ بحالی بل 2015 اور کراچی، لاہور، اسلام آباد سٹاک ایکسچینجوں کو یکجا کرنے کے بل 2015 اور خیبرپختونخوا حکومت کی جانب بھجوائے گئے 24مطالبات میں 9 مطالبات کے حوالے سے قائمہ کمیٹیوں برائے خزانہ اور پانی و بجلی نے اپنی رپورٹیں سینیٹ میں پیش کردیں۔
پیر کو سینیٹ کے اجلاس کے دوران قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے رکن سینیٹر محسن لغاری نے چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی نمائندگی کرتے ہوئے کراچی، لاہور، اسلام آباد سٹاک ایکسچینجوں کو یکجا کرنے کے بل 2015 اور ملک بھر میں بند پڑی صنعتوں کی بحالی کیلئے کارپوریٹ بحالی بل 2015اور ملک بھر میں بند پڑی صنعتوں کی بحالی کیلئے کارپوریٹ بحالی بل 2015کے بارے میں قائمہ کمیٹی کی رپورٹیں پیش کرنے کی اجازت طلب کی جبکہ چیئرمین رضا ربانی کی جانب سے اجازت ملنے پر مذکورہ رپورٹیں پیش کر دی گئیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.