بھارت کا پاکستان کراٹے ٹیم کے پاسپورٹ وصول کرنے سے انکار
پیر 14 ستمبر 2015 21:57
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 ستمبر۔2015ء) بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستان کراٹے ٹیم کے تیس رکنی دستے کے پاسپورٹ وصول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔پاکستان کی کامن ویلتھ کراٹے چیمپئین شپ میں شرکت خدشات کا شکار ہو گئی ہے۔
(جاری ہے)
بھارت کے دارالحکومت دہلی میں 18سے 20ستمبر تک ہونے والی کامن ویلتھ کراٹے چیمپئین شپ کی تیاری کے لیئے پاکستان ٹیم کا کیمپ تو جاری ہے لیکن ایونٹ میں شرکت کے لیئے بھارت کا ویزہ آڑے آگیا ہے۔
فیڈریشن کے صدر محمد جہانگیر نے میڈیا کو بتایا کہ 17 اگست کو ایونٹ میں شرکت کا دعوت نامہ ملنے کے فوری بعد بھارت کے ویزوں کے لئے آن لائن اپلائی کر دیا گیا لیکن پاسپورٹس وقت کی کمی کا بہانہ بنا کر نہیں لیئے جا رہے۔ اس سے پہلے ویزے جاری نہ کر کے ساوتھ ایشین چیمپئین شپ سے محروم رکھا گیا اب کامن ویلتھ چیمپئین شپ سے محروم رکھا جا رہا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.