بڈھ بیر ائیربیس پر حملے کا واقعہ نہا یت افسوسناک ہے ،ہم اس معاملے کو افغانستان کے ساتھ اٹھائیں گے ،افغانستان کے دورے میں بھی دہشت گردی کے معاملے پربات ہوئی تھی ، دونوں ملکوں نے دہشت گردوں کیخلاف مشترکہ آپریشن پراتفاق کیا تھا،افغانستان کواپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہیں ہونے دینی چاہیے
وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز کی نجی ٹی وی سے گفتگو
جمعہ 18 ستمبر 2015 23:01
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 ستمبر۔2015ء) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بڈھ بیر ائیربیس پر حملے کا واقعہ نہا یت افسوسناک ہے ،ہم اس معاملے کو افغانستان کے ساتھ اٹھائیں گے ،افغانستان کے دورے میں بھی دہشت گردی کے معاملے پربات ہوئی تھی ، دونوں ملکوں نے دہشت گردوں کیخلاف مشترکہ آپریشن پراتفاق کیا تھا ، افغانستان کواپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہیں ہونے دینی چاہیے۔
جمعہ کو نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہاکہ پشاور میں پاک فضائیہ کے بیس پر دہشتگرد حملے کا واقعہ نہایت افسوس ناک ہے ہم اس معاملے کو افغانستان کے ساتھ اٹھائیں گے ۔انھوں نے کہاکہ میرے دورہ افغانستان کے دوران بھی دہشت گردی کے معاملے پربات ہوئی تھی اور اس دونوں ملکوں نے دہشت گردوں کیخلاف مشترکہ آپریشن پراتفاق کیا تھااور دونوں ممالک نے طے کیا تھا کہ وہ اپنی سرزمین ایک دوسرے کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے ہم آج بھی اس پر کاربند ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.