کھوکھر ہاؤس سے پکڑ اجانیوالا اسلحہ اور گاڑیاں واپس کر دی گئیں
ہفتہ 19 ستمبر 2015 16:37
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 ستمبر۔2015ء) کھوکھر ہاؤس سے آپریشن کے دوران پکڑا جانے والا اسلحہ لائسنس یافتہ ہونے اور گاڑیاں رجسٹرڈ ہونے کے باعث واپس کردی گئی ہیں،افغان شہری عرصہ دراز سے امتیاز کھوکھر کے ڈیرہ پر ملازمت کے باعث رہائش پذیر تھے جس سے پولیس اور سیکورٹی ادارے تحقیقات کررہے ہیں ،قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے سنسنی پھیلاتے ہوئے واقعہ کو غیر معمولی کرکے پیش کیاگیا جس سے خوف وہراس پھیل گیا ۔
آن لائن کو ذرائع سے حاصل معلومات کے مطابق امتیاز کھوکھر المعروف تاجی کھوکھر کے ڈیرہ پرپولیس اور سیکورٹی اداروں کی جانب سے کیے گئے آپریشن کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں جس کے مطابق پکڑا جانے والا اسلحہ 67بندوقیں ،گولیاں ،گنیں حکومت سے منظورشدہ لائسنس یافتہ ہونے اور 4ڈبل کیبن گاڑیاں رجسٹرڈ ہونے کے باعث تصدیق کے بعد واپس کردی گئی ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.