لاہور میں تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی میاں اسلم اقبال کے گھر کے باہر فائرنگ

muhammad ali محمد علی ہفتہ 19 ستمبر 2015 23:06

لاہور میں تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی میاں اسلم اقبال کے گھر کے ..
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19ستمبر 2015 ء) لاہور میں تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی میاں اسلم اقبال کے گھر کے باہر فائرنگ ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی میاں اسلم اقبال کے گھر کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

(جاری ہے)

کچھ روز قبل بھی میاں اسلم اقبال کے ڈیرے کے باہر چند نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی تھی، جن کا پولیس تاحال پتہ لگانے میں ناکام رہی ہے۔