متحدہ عرب امارات کے رہنماوں کو متعدد ممالک کے رہنماوں کی جانب سے عید الاضحی کا تہنیتی پیغام

muhammad ali محمد علی منگل 22 ستمبر 2015 21:55

متحدہ عرب امارات کے رہنماوں کو متعدد ممالک کے رہنماوں کی جانب سے عید ..
دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22ستمبر 2015 ء) متعدد ممالک کے رہنماوں کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے رہنماوں کو عید الاضحی کا تہنیتی پیغام بھیجا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عید الاضحی کی آمد کے موقع پر متحدہ عرب امارات کے رہنماوں کو متعدد ممالک کے سربراہان کی جانب سے تہنیتی پیغام موصول ہورہا ہے۔ اس سلسلے میں متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ زاید اور نائب صدر شیخ محمد بن راشد المخدوم کو اومان کے سلطان، کویت کے امیر، سوڈان اور مصر کے صدور جبکہ عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے عید الاضحی کا تہنیتی پیغام بھجوایا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :